آنکھوں پر پٹی باندھ کر بیلنس بورڈ پر جگلنگ کا نیا ریکارڈ

سیریل ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے کرتب دکھانے کے حوالے سے جگلنگ کیچز کا گنیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا ہے۔ انھوں نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر بیلنس بورڈ ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ رش اس ریکارڈ کے اصل ہولڈر ہیں، انھوں نے ابتداء میں مجموعی طور پر 77 بیٹ کے بعد کم از کم پچاس گنیز ورلڈ ریکارڈ بنائے۔

لیکن انکے ریکارڈز بعد میں ایک اور جگلر نے توازن کھونے سے قبل 159 کیچز اپنے نام کیے تھے۔

تاہم ڈیود رش نے یہ ریکارڈ 1,316 سے دوبارہ اپنے نام کیا لیکن اسی پرانے حریف نے 1,717 سے ان سے یہ ریکارڈ چھین لیا تھا۔

اب ڈیوڈ رش نے تیسری بار 2,346 کیچز کے ساتھ دوبارہ اسے جیت لیا ہے۔ اس ریکارڈ کے حصول کے بعد ڈیوڈ رش 175 اکٹھے ایوارڈ رکھنے کے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حامل ہوگئے ہیں۔

اب وہ ساتھی سیریل ریکارڈ بریکر سیلویو سابا کے 180 کا ریکارڈ توڑ کر 181 اعزازات اپنے نام کرنے کے اپنے مقصد کے بہت قریب ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں