پشاور (نامہ نگار)پشاور کے علاقے حیات آباد سے سرکاری افسر کے اغوا ہونے والے 2 بچوں کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے گریڈ 21 کے افسر اکرام اللہ خان کی گاڑی کوہاٹ روڈ سے برآمد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4422 خبریں موجود ہیں
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)شیخوپورہ کے علاقے اولکھ پارک میں محکمہ صحت کی لیڈی ہیلتھ ورکر کے گھر میں کام کرنے والی 12 سالہ بچی زینب مبینہ تشدد کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات مزید پڑھیں
ملتان (نمائندہ خصوصی)ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچلنے کا ملزم توقیر نذیر پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر جرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ملزم پولیس کے ریمانڈ پر تھا اور فرار ہوگیا تھا۔ مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور میں گھر میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی پر مبینہ تشدد کے نتیجے میں اس کا بازو ٹوٹ گیا۔ پولیس نے متاثرہ بچی ایمان فاطمہ کے والد صفدر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے مرحومہ کے اہلخانہ سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور لائبہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔ وفاقی مزید پڑھیں
راولپنڈی (خبر ایجنسیاں) پاکستان نے سہ فریقی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آل راؤنڈر عرفات منہاس کی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کی راہداریوں کو سگریٹ نوشی سے پاک علاقہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی عمارت میں بھی کھلے عام سگریٹ نوشی کی مزید پڑھیں
پشاور (نامہ نگار) خیبر پختونخوا میں متعلقہ اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر نجی اسکولوں کی عمارتوں میں توسیع، اضافی منزل یا عارضی کلاس رومز کی تعمیر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا نے مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے متعلقہ ملازمین سے تمام تنخواہیں واپس لینے کا حکم دے دیا۔ پبلک مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ آن لائن فروخت کرکے مبینہ طور پر 35 ارب روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم فہیم اکرم کو گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں
