برٹش کولمبیامیں تیرتا جزیرہ غائب ہونے کے بعد دوبارہ مل گیا

برٹش کولمبیا(بی بی سی نیوز)کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک چھوٹا سا تیرتا ہوا جنگلاتی جزیرہ سیٹلائٹ تصاویر سے غائب ہونے کے چند ہفتے بعد دوبارہ مل گیا۔ یہ جزیرہ صوبے کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل مزید پڑھیں

بھارتی سیاستدان کی بیٹی کے شوہر کی پہلے ہی 25 شادیاں، داماد پر دھوکا دہی کا الزام

نئی دہلی(بھارتی میڈیا) بھارتی ریاست اتر پردیش کے حلقہ سیوتا سے بی جے پی کے رکن اسمبلی گیان تیواری نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں دھوکا دے کر اپنی بیٹی کی شادی ایک ایسے شخص سے کروائی گئی جس مزید پڑھیں

شاہِ مراکش کا ساحلی شاہراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب کرنے کا اعلان

رباط(عرب میڈیا، خبر ایجنسیاں)مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے ملک کی 655 میل طویل ساحلی شاہراہ کو امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق شاہ محمد ششم کی جانب سے مزید پڑھیں

ایتھنز : تباہ لیکن استعمال میں برقرار، یونان کا پل اب بھی گاڑیوں کی آمدورفت کا مرکز

ایتھنز (ای کاتھیمیرینی، اسکائی نیوز یونان، دی گریک ہیرالڈ) یونان میں ستمبر 2023 میں آنے والے مہلک طوفان “ڈینیئل” کے باعث شدید نقصان اٹھانے والا پالائیو پیرگوس پل سرکاری ریکارڈ میں ناقابلِ استعمال قرار دیے جانے کے باوجود آج بھی مزید پڑھیں

ٹوکیو : انسان کو چند منٹ میں ٹھنڈا کرنے والا ’ہیومن فریج‘ تیارکرلیاگیا

ٹوکیو (دی گارڈین، ٹائمز آف انڈیا، انڈیا ٹوڈے) موسمیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ اور دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی کے پیشِ نظر جاپان میں انسانوں کو فوری ٹھنڈک پہنچانے کیلئےایک منفرد ’’ہیومن فریج‘‘ تیار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

بھارت: ایک ہی نوجوان سے 2 بہنوں اور 1 کزن کی شادی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امروہہ، اتر پردیش (ٹائمز آف انڈیا) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں 2 بہنوں اور ان کی ایک کزن نے اپنے ساتھ کام کرنے والے کیمرہ مین سے شادی کر لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ کیمرہ مین مزید پڑھیں

بیجنگ:جیل سے بچنے کیلئے موت کا ڈرامہ رچانے والا شخص گرفتار

بیجنگ (چینی میڈیا) چین کے صوبہ ہونان میں جیل سے بچنے کیلئے اپنی جعلی موت کا ڈرامہ رچانے والا شخص بالآخر پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔ چینی پولیس کے مطابق “سی” نامی شخص کو شراب کے نشے میں گاڑی مزید پڑھیں

امریکی خاتون نے تنہا بحر الکاہل عبور کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

واشنگٹن (بین الاقوامی میڈیا)امریکی خاتون کیلسی فینڈلر نے تنہا بحر الکاہل عبور کرنے کا تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کیلسی فینڈلر کیلیفورنیا سے ہوائی تک 2 ہزار 400 میل کا مزید پڑھیں

بھارت: 36 برس میں 300 سے زائد لگژری ہوٹلوں کو چونا لگانے والا شخص گرفتار

بھونیشور (نیٹ نیوز)بھارت کی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 69 سالہ شخص کو مبینہ طور پر گزشتہ 36 برس کے دوران ملک بھر کے 300 سے زائد لگژری ہوٹلوں کو دھوکا دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا مزید پڑھیں