ملٹن (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی سابق نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ کرسٹیا فری لینڈ نے ملٹن کی میئرشپ کی امیدوار زینب عظیم کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ اعلان اپنے گھر میں ریکارڈ کیے گئے ایک ویڈیو پیغام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6758 خبریں موجود ہیں
ریاض (عرب میڈیا)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہی محل پہنچنے پر سعودی ولی مزید پڑھیں
نیویارک (بھارتی میڈیا)امریکی شہر نیویارک کے علاقے کوئنز میں 5 سالہ بچی فابیانا کابیو کی موت کے بعد اس کی والدہ فرانسس کابیو کو گرفتار کرکے قتل کا الزام عائد کردیا گیا، جبکہ بچی کے والد کلدیپ سنگھ نے آخری مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی وفاقی حکومت نے اونٹاریو کے شہر لندن میں بجلی کے نظام میں استعمال ہونے والے موصلاتی مواد کی تیاری کا ملک کا پہلا کارخانہ قائم کرنے کیلئے ہٹاچی انرجی کینیڈا کو 3 کروڑ ڈالر کی سرمایہ مزید پڑھیں
لندن (خبر ایجنسیاں)برطانوی حکومت نے عوامی ٹرانسپورٹ میں شور شرابے اور مسافروں کیلئےپریشانی کا باعث بننے والے رویوں کیخلاف نئے اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ بسوں میں موبائل فون پر اونچی آواز میں موسیقی یا ویڈیوز چلانے، کچرا پھینکنے، برقی مزید پڑھیں
پیرس (رائٹرز)فرانس میں بڑھتی مہنگائی اور عوامی سہولتوں میں کمی کے خلاف ہفتے 24 اکتوبر کو دوبارہ بڑے احتجاج کی تیاری جاری ہے، جس میں یلو ویسٹ تحریک کے کارکنوں، طلبہ اور دیگر مظاہرین کی شرکت متوقع ہے۔ فرانسیسی صدر مزید پڑھیں
فرانس (رائٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس)فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں نینسی شہر کے قریب 20 اکتوبر کی شب فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا، جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ مزید پڑھیں
البرٹا (سی بی سی، رائٹرز) کینیڈا کے صوبے البرٹا کی وزیرِاعلیٰ ڈینیئل اسمتھ نے علیحدگی کے معاملے پر ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا احترام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دورِ حکومت میں صوبے کی مزید پڑھیں
ترانہ (ایسوسی ایٹڈ پریس، رائٹرز) البانیہ کے دارالحکومت ترانہ میں 20 اکتوبر 2026ء کو حکومت مخالف مظاہروں کے آٹھویں مسلسل روز طلبہ اور پولیس کے درمیان دوبارہ شدید جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس مزید پڑھیں
میلان (خبر ایجنسیاں) اٹلی کے شہر میلان میں بڑھتے اخراجات، مہنگائی اور عوامی سہولتوں کی خراب صورت حال کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی، دکانوں میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد حکومت نے مزید پڑھیں
