مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)عزیر خان فلمز کے زیر اہتمام مسی ساگا میں واقع ’اوپن مائیک کیفے‘ میں نئی فلم ’ڈنڈا‘ (DANDA) کی پررونق ’میٹ اینڈ گریٹ‘ تقریب منعقد ہوئی، جس میں معروف فلم اسٹار عزیر خان، اداکارہ عائشہ ندیم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6248 خبریں موجود ہیں
کیف(ایجنسیاں)یوکرین کے علاقے دنیپرو میں روس نے بیلسٹک میزائل حملہ کرکے ایک اسٹیل پلانٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملے کے بعد اسٹیل پلانٹ میں کام روک دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
روم(بین الاقوامی میڈیا)اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی حکومت نے جنگِ عظیم دوم کے بعد ملک میں مسلسل اقتدار میں رہنے والی طویل ترین حکومت کا ریکارڈ قائم کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میلونی حکومت نے 1412 دن مزید پڑھیں
قاہرہ(غیر ملکی میڈیا)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے عوام نے بیرونی مداخلت مسترد کردی ہے، چین امن اور استحکام کیلئے مذاکرات اور مکالمے کی حمایت کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر مزید پڑھیں
ٹورنٹو: (نمائندہ خصوصی+پولیس رپورٹ) ٹورنٹو پولیس نے رکنِ پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد کے گھر کے باہر 27 اگست کو پیش آنے والے آتش زنی کے واقعے کی تحقیقات کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مختلف الزامات عائد کردیئے، مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے فلسطینی طلبہ سے متعلق فیصلہ کرلیا۔پی ایم ڈی سی کے مطابق فلسطینی طلبہ کو پاکستان میں صرف کلینیکل ٹریننگ کی اجازت ہوگی، ہاؤس جاب، پوسٹ گریجویٹ مزید پڑھیں
صنعا(ایجنسیاں) یمن میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ اور یمنی فوج کے درمیان مغربی ساحل کے قریب جھڑپیں ہوئیں۔عرب میڈیا کے مطابق یمن میں جمعرات سے جاری گھمسان کی جھڑپوں میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں
شارجہ(نمائندہ خصوصی) شارجہ کے حکمراں شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور شہریوں کیلئےمالی معاونت میں اضافے کا اعلان کردیا، جس پر یکم ستمبر سے عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ اعلان کے مطابق 17 ہزار مزید پڑھیں
مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)صدرِ ٹریژری بورڈ شفقت علی نے کہا ہے کہ موجودہ مشکل اور غیر یقینی حالات میں کینیڈا کو مضبوط بنانے کیلئے اجتماعی عزم، محنت اور باہمی تعاون ضروری ہے، وزیراعظم مارک کارنی کی قیادت میں حکومت مزید پڑھیں
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی اور کالم نگار میاں حبیب اللہ کے اعزاز میں کینیڈا کے معروف رئیل اسٹیٹ ٹائیکون حفیظ اللہ خان نے ظہرانے کا اہتمام کیا۔ظہرانے کا اہتمام جاپانی ریسٹورنٹ ’ونڈ‘ میں کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے مزید پڑھیں
