ملٹن کے میئر کا انتخاب: ٹیکسوں، رہائش اور ترقیاتی منصوبوں پر 10 امیدواروں کا امتحان

ملٹن (اشرف خان لودھی سے)شہر کی ترقی کس سمت میں ہونی چاہیے، بڑھتے ہوئے پراپرٹی ٹیکس پر قابو کیسے پایا جائے اور آبادی میں اضافے کے ساتھ شہری سہولیات کو کس طرح بہتر بنایا جائے؟ کینیڈا کے شہر ملٹن میں مزید پڑھیں

ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم کی تیاریاں، کینیڈا اور دیگر ممالک سے سکھ برادری کی آمد جاری

ایڈمنٹن (میاں رضوان اکبرسے)کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں 18 اکتوبر کو ہونے والے خالصتان ریفرنڈم کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جبکہ کینیڈا کے مختلف علاقوں سمیت امریکا اور یورپ سے سکھ برادری کے افراد کی آمد جاری ہے۔ ریفرنڈم مزید پڑھیں

امریکا میں فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں جا گھسی، بچے سمیت 2 افراد ہلاک، 11 زخمی

ویچیٹا (خبر ایجنسیاں) امریکی ریاست کنساس کے شہر ویچیٹا میں فٹبال میچ کے دوران ایک گاڑی میدان میں جا گھسی، جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچے سمیت 2 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں

ڈکسی الیکٹرانکس کی بلیک فرائیڈے سیل، جنوری 2028 تک ادائیگی سے استثنیٰ وخصوصی رعایتیں

مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے) ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز نے بلیک فرائیڈے سیل کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت صارفین کو گھریلو برقی آلات کی خریداری پر خصوصی رعایتیں فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ اہل صارفین مزید پڑھیں

اگلے 5 برس میں خلا میں جنگ چھڑنے کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا

لندن (این ڈی ٹی وی، ٹیلی گراف) خلا میں جنگ اگلے 5 برس کے دوران شروع ہو سکتی ہے، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مختلف ممالک مصنوعی سیاروں کو نشانہ بنانے والے ہتھیار تیار کر رہے ہیں، جبکہ زمین مزید پڑھیں

الجزیرہ کے صحافیوں کی جاسوسی، 45 آلات میں اسرائیلی سافٹ ویئر کی تصدیق

ٹورنٹو (سٹیزن لیب، الجزیرہ، رائٹرز)قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ سے وابستہ صحافیوں اور عملے کے زیرِ استعمال کم از کم 45 آلات کو اسرائیلی کمپنیوں سے منسلک جاسوسی سافٹ ویئر کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کینیڈا مزید پڑھیں

بیلجیم میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے، پولیس کا آنسو گیس اور واٹر کینن کااستعمال، متعدد گرفتار

برسلز ( لی مونڈ +اے ایف پی)بیلجیم کے دارالحکومت برسلز اور مشرقی شہر لیئژ میں مہنگائی اور بڑھتے اخراجات کیخلاف احتجاج کرنیوالے سیکڑوں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئےپولیس نے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ ہفتے 17 اکتوبر مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں اسٹیل ملز، بجلی گھروں اور تجارتی جہازوں پر حملوں کا دعویٰ

ماسکو (رائٹرز)روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے یوکرین میں بنیادی ڈھانچے، بجلی کی تنصیبات، اسٹیل ملز، گاڑیوں کی مرمت کی فیکٹری اور تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ روسی حکام کے مطابق ان کارروائیوں مزید پڑھیں

جدہ ایئرپورٹ45 منٹ بعد کھل گیا، 30 طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت

جدہ (خبر ایجنسیاں)سعودی عرب کے جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تقریباً 45 منٹ تک پروازوں کی آمدورفت متاثر رہنے کے بعد لینڈنگ کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا، جبکہ فضا میں انتظار کرنے والے تقریباً 30 طیاروں مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں 20 لاکھ بیرل سے زائد تیل بردار سپر ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

تہران (تسنیم، انادولو ایجنسی، خبر ایجنسیاں)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے غیر مجاز راستے پر گزرنے والا خام تیل سے بھرا ایک سپر ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں