ایران کا امریکی پابندیوں کیخلاف ڈٹ جانے کا اعلان، سفارتکاری اور دفاع ناگزیر قرار

تہران (ایرانی میڈیا) ایرانی حکومت نے امریکی پابندیوں اور امریکی و اسرائیلی سازشوں کیخلاف ڈٹ جانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایران نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ ملکی مفادات، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئےسفارت کاری مزید پڑھیں

نیویارک: آر ایس ایس سربراہ کی تقریر سے قبل تنظیم کے خلاف احتجاج

نیویارک (غیرملکی خبرایجنسیاں) بھارتی ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کی تقریر سے قبل نیویارک میں تنظیم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔  مظاہرین نے آر ایس ایس سربراہ کے مزید پڑھیں

برامپٹن کی ریجنل کونسلر روینا سانتوس ایف سی ایم کی کمیونٹی سیفٹی اور کرائم پریوینشن کمیٹی کی چیئر مقرر

برامپٹن (نمائندہ خصوصی)برامپٹن کی ریجنل کونسلر روینا سانتوس کو فیڈریشن آف کینیڈین میونسپلٹیز (ایف سی ایم) نے27-2026کی مدت کیلئے اسٹینڈنگ کمیٹی آن کمیونٹی سیفٹی اینڈ کرائم پریوینشن کی چیئر مقرر کردیا ہے۔ روینا سانتوس کی یہ تقرری ان کی قیادت مزید پڑھیں

نیپال:8 سالہ بچہ 3 دن بعد ماں‌کومل گیا،97 سالہ خاتون کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

کھٹمنڈو (ایجنسیاں) نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔مشکل حالات میں ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں رنگ لانے لگیں، 4 گھنٹے طویل آپریشن کے مزید پڑھیں

وینزویلا کی عبوری صدر نے امریکا کے ساتھ تیل معاہدے کو تاریخی قرار دے دیا

کراکس (ایجنسیاں) وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگیز نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے تیل کے معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے اسے ’’تاریخی معاہدہ‘‘ قرار دیا ہے۔ ڈیلسی روڈریگیز کے مطابق اس معاہدے سے وینزویلا کی معاشی بحالی میں مزید پڑھیں

نیپال: سیلابی ریلے میں بہنے والی بینک کی تجوری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

کھٹمنڈو (ایجنسیاں) نیپال میں تباہ کن سیلاب کے دوران ریلے میں بہہ جانے والی ایک بینک کی تجوری توڑ کر مقامی افراد نے اس میں موجود لاکھوں روپے نکال لیے۔ پولیس نے تجوری توڑ کر اس میں موجود رقم نکالنے مزید پڑھیں

مسی ساگا میں 20ویں سالانہ مسلم فیسٹ کا انعقاد، بونی کرومبی کی شرکت

مسی ساگا (باباعرفان ملک سے)مسی ساگا میں 20ویں سالانہ مسلم فیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سابق میئر مسی ساگا، رکن پارلیمنٹ اور اونٹاریو لبرل پارٹی کی رہنما بونی کرومبی نے شرکت کی اور تقریب کے شرکاء سے خطاب مزید پڑھیں

یوگنڈا: دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ روکیڈی چہارم 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کمپالا (رائٹرز) یوگنڈا کی ریاست تورو کے بادشاہ اویو نیِمبا کابامبا ایگورو روکیڈی چہارم 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کا اعلان ریاست تورو کے وزیرِاعظم کیلون آرمسٹرانگ رومیئر اکییکی نے کیا۔ بادشاہ روکیڈی چہارم مزید پڑھیں

راکھی ساونت کی مکہ مکرمہ میں جائے نماز کی تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

مکہ مکرمہ (بیورورپورٹ) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت عمرہ کی ادائیگی کیلئےسعودی عرب میں موجود ہیں، جہاں انہیں مکہ مکرمہ میں زائرین میں جائے نماز تقسیم کرتے ہوئے دیکھا گیا۔راکھی ساونت، جنہیں اپنے روحانی سفر کے دوران ’’راکھی فاطمہ‘‘ بھی کہا مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی صدر پزشکیان کو افراطِ زر میں کمی کی ہدایت

تہران (ایرانی میڈیا) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے عائد معاشی پابندیوں اور دباؤ سے نمٹنے کیلئےصدر مسعود پزشکیان کو مزاحمتی معیشت کی پالیسیاں اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ آیت اللہ مجتبیٰ مزید پڑھیں