ترک صدر اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ

انقرہ (ایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردوان اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف سخت اور تلخ بیانات کا تبادلہ ہوا۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل ترکی سے نہیں مزید پڑھیں

نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے اعترافی بیانات مسترد

گوانتاناموبے (امریکی میڈیا) امریکی ملٹری جج نے نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے اعترافی بیانات کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے قرار دیا کہ خالد شیخ محمد کی جانب مزید پڑھیں

امریکی ٹیرف ہمیں آزما سکتے ہیں، ہماری شناخت متعین نہیں کرسکتے: کینیڈین رہنماؤں کا عزم

مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے) امریکی ٹیرف اور اس کے نتیجے میں کینیڈین کاروبار، کارکنوں اور معیشت کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے مسی ساگا میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام مسی ساگا ایرن مزید پڑھیں

کیرولین لیویٹ آخری دن کمسن بچوں کو وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں لے آئیں

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے عہدے پر اپنے آخری دن اپنے دونوں کمسن بچوں کو وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں لے آئیں۔ کیرولین لیویٹ نے اس موقع پر اپنے دونوں بچوں کے ساتھ مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص کے حوالے سے آگاہی انتہائی اہم ہے:سونیاسدھو

مسی ساگا (باباعرفان ملک سے)کینیڈین پیس اینڈ یونٹی آرگنائزیشن (CPUO) اور سرکل آف اسٹارز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر سے بچاؤ اور خواتین میں بیماری سے متعلق آگاہی کیلئےخصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمیونٹی رہنماؤں، سیاسی مزید پڑھیں

عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو پر پی سی بی کی باضابطہ شکایت

لندن (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس پر نشر ہونے والے انٹرویو کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرادی۔ برطانوی اخبار کے مطابق پی سی بی نے لارڈز میں مزید پڑھیں

مکہ معاہدے میں شمولیت بنگلادیش کا خودمختار داخلی معاملہ ہے: شفیق الرحمان

ڈھاکا (نیوز ڈیسک): امیر جماعت اسلامی بنگلادیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے میں شمولیت بنگلادیش کا خودمختار داخلی معاملہ ہے اور کسی دوسرے ملک کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ڈھاکا سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

دبئی میں ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی، تمام ٹیموں کی کپتانوں کی شرکت

دبئی (ایجنسیاں) ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کی رونمائی دبئی میں ہونے والی تقریب میں کردی گئی، جس میں ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کی کپتانوں نے شرکت کی۔ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں 8 ٹیمیں حصہ مزید پڑھیں

امریکااور ایران کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی:وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (رائٹرز) امریکا نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دونوں ممالک کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ مذاکرات اس وقت مزید پڑھیں

نیپال: تبت سرحد پر تباہ کن سیلاب، 400 کے قریب ہلاک، 1400 سے زائد لاپتہ

کھٹمنڈو (غیر ملکی میڈیا) نیپال اور تبت کی سرحد پر آنے والے تباہ کن سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 400 کے قریب پہنچ گئی جبکہ 1400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ لاپتہ افراد مزید پڑھیں