کولکتہ میں درگا پوجا کے پنڈال پر بھگدڑ،خواتین اور بچوں سمیت19 افراد ہلاک، 25 زخمی

کولکتہ (دی ہندو، رائٹرز، خبر ایجنسیاں)بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں درگا پوجا کے پنڈال کے باہر بھگدڑ مچنے سے کم از کم 19 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور مزید پڑھیں

فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی بحران کیخلاف ملک گیر احتجاج،عمارتیں نذرِ آتش،400گرفتار

پیرس (علی اشفاق سے)فرانس میں مہنگائی، پٹرول کی بڑھتی قیمتوں، عوامی سہولتوں میں کمی اور تعلیمی اداروں کی ابتر صورتِ حال کیخلاف ملک گیر احتجاج کے دوران مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، گاڑیوں اور مزید پڑھیں

مسی ساگا جیسے بڑے شہرکو بھی سب وے اسٹیشنز ملنے چاہئیں: بونی کرومبی

مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے) مسی ساگا کی سابق میئر، رکنِ پارلیمنٹ اور اونٹاریو لبرل پارٹی کی رہنمااور مئیرکی امیدوار بونی کرومبی نے شہر میں عوامی نقل و حمل کی سہولتیں بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ: مسجد کی حرمت پامال کرنے پربنگلادیشی مرداورخاتون کو سزائے موت

ریاض (سعودی وزارتِ داخلہ) سعودی عرب میں مسجد کے اندر نازیبا حرکات کے الزام میں ایک بنگلادیشی مرداورخاتون کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق دونوں سزاؤں پر 14 اکتوبر کو مکہ مکرمہ ریجن میں عمل مزید پڑھیں

بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے اور طلبہ رہنما نیہا بورا گرفتار

نئی دہلی (بھارتی میڈیا) بھارتی پولیس نے کاکروچ جنتا پارٹی کے صدر ابھیجیت دیپکے اور آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی سربراہ نیہا بورا کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے ابھیجیت دیپکے کو نئی دہلی میں ان کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

سعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد بن مشاری انتقال کرگئیں

ریاض (بیورورپورٹ) سعودی شاہی خاندان کی رکن شہزادی الجوہرہ بنت فہد بن مشاری بن سعود بن جلاوی السعود جمعہ کو دارالحکومت ریاض میں انتقال کرگئیں۔ سعودی شاہی ایوان کے اعلامیے کے مطابق شہزادی الجوہرہ بنت فہد کی نمازِ جنازہ ہفتے مزید پڑھیں

برطانوی شہریوں کو ملک کی سلامتی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار رہنا ہوگا:جنرل سر رولی واکر

لندن (ایجنسیاں) برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر رولی واکر نے خبردار کیا ہے کہ ملک کی سیاسی قیادت جلد عوام سے جنگ کے خطرات اور قومی دفاع کیلئےقربانیاں دینے کی ضرورت پر کھل کر بات کریگی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا پانچ روز بعد عہدے سے برطرف

واشنگٹن (رائٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس) کیٹی زکریا کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کے عہدے سے پانچ روز بعد ہٹا دیا گیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا صرف پانچ روز ذمہ داریاں انجام دینے کے بعد عہدے مزید پڑھیں

ہنی سنگھ سائبر سیل کے سامنے پیش، دو گھنٹے پوچھ گچھ، پہلے مہلت مسترد ہوگئی تھی

ممبئی (ہندوستان ٹائمز، مڈ ڈے، ٹائمز آف انڈیا) بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ بالآخر مہاراشٹر سائبر سیل کے سامنے پیش ہوگئے، جہاں ان سے مبینہ قابلِ اعتراض کلمات کے معاملے میں تقریباً دو گھنٹے پوچھ گچھ کی مزید پڑھیں

عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس، گرفتاری کے بعد اداکار کے حق میں آوازیں بلند

ممبئی (خبر ایجنسیاں) ممبئی میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے کیلئے ہونیوالے احتجاج میں شرکت کے بعد اداکار عمران خان کو پولیس نے مختصر وقت کیلئے حراست میں لیا تھا، جبکہ انہیں 28 اکتوبر تک بھارت مزید پڑھیں