پیرس، روم، تیرانا (رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ)یورپ کے متعدد ممالک میں مہنگائی، زندگی گزارنے کے بڑھتے ہوئے اخراجات، کم اجرت، بے روزگاری، تعلیمی مسائل اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔ فرانس، اٹلی اور البانیہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6758 خبریں موجود ہیں
پیرس (خبر ایجنسیاں)فرانس میں مہنگائی، حکومتی پالیسیوں اور پولیس کے مبینہ تشدد کے خلاف احتجاج پُرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ شہر لیموج میں نقاب پوش مظاہرین نے 143 سال پرانے تاریخی ٹاؤن ہال کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
جوہانسبرگ (خبر ایجنسیاں)نوبیل انعام یافتہ جنوبی افریقی ماہرِ قانون نوی پلّے نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے جمع کیے مزید پڑھیں
دبئی (ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب ٹگ بوٹ پر 2 میزائلوں سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ جہاز کو بھی نقصان پہنچا۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آرگنائزیشن کے مطابق واقعہ اماراتی مزید پڑھیں
تہران (ایرانی پاسدارانِ انقلاب)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور دھماکا بھی ہوا۔ واقعے میں کسی جانی مزید پڑھیں
ممبئی (خبر ایجنسیاں)بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر ممبئی کے علاقے جوہو میں فائرنگ کی گئی، تاہم اداکار محفوظ رہے۔ فائرنگ کے واقعے میں ان کا ڈرائیور اور ایک رکشہ ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شام موٹر مزید پڑھیں
ریاض (سعودی محکمہ شہری دفاع)سعودی عرب کے شہر نجران میں میزائل حملے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ 3 مکانات اور 3 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق حملہ حوثی تنظیم کی جانب مزید پڑھیں
مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے)کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں بونی کرومبی کے اعزاز میں منعقدہ ملاقات اور گفتگو کی تقریب میں انہوں نے میئر کے انتخاب میں دوبارہ حصہ لینے کے فیصلے، پراپرٹی ٹیکس میں اضافے، بلدیاتی اخراجات مزید پڑھیں
اسلام آباد (ٹی سی ایم پوڈکاسٹ، خبر ایجنسیاں)امریکا کی قائم مقام ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے اہم معدنی وسائل کی ترقی میں ترجیحی شراکت دار بننا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
برامپٹن(بابا عرفان ملک سے)منہال احمد اور زین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان کی شادی کی پُرمسرت تقریب خوشی، محبت اور خاندانی اپنائیت کے ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں بابا عرفان ملک نے بھی شرکت کی۔ انہوں مزید پڑھیں
