لاہور : شہریوں کی سبزیاں اور پھل سرکاری نرخوں پر دستیاب نہ ہونے کی شکایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں نے شکایت کی ہے کہ شہر میں کہیں بھی سبزیاں اور پھل سرکاری نرخ نامے کے مطابق دستیاب نہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش سےطاقت سے نمٹنے کا عزم:کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 277ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا مزید پڑھیں

علی حسام اصغر لاہور چیمبر کے بلا مقابلہ صدر منتخب

سردار عثمان غنی سینئر نائب صدر اور خادم حسین بھی بلامقابلہ نائب صدر منتخب ہوۓ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2026 میں علی حسام اصغر صدر، سردار عثمان غنی سینئر نائب صدر اور خادم حسین نائب صدر مزید پڑھیں

پیٹرول ریلیف اسکیم 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو جاری رکھیں گے: علی پرویز ملک

لاہور (خبر ایجنسیاں) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی پیٹرول ریلیف اسکیم سے 60 لاکھ سے زائد افراد مستفید ہوئے ہیں، اگر یہ اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو حکومت اسے جاری مزید پڑھیں

ریاض:ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع

ریاض (خبر ایجنسیاں) سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی ہے۔تجارتی ذرائع نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ پائپ لائن فی الحال کم رفتار سے تیل پمپ کر رہی ہے۔ بحیرہ احمر مزید پڑھیں

امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایران کی تیل فروخت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تہران(ایرانی محکمہ منصوبہ بندی و بجٹ، مہر نیوز، ایسوسی ایٹڈ پریس) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے باوجود ستمبر میں ایرانی تیل کی فروخت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایرانی محکمہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی خام تیل سپلائی متبادل راستوں سے بحال کرنے کی کوششیں

ریاض، کراچی(رائٹرز، وزارتِ توانائی) سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو پہنچنے والے نقصان کے بعد خام تیل کی برآمدات بحال رکھنے کے لیے متبادل راستوں سے سپلائی بڑھانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق سعودی عرب مزید پڑھیں

ٹورنٹو :ٹی ڈی بینک کی 150 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ٹورنٹو (کینیڈین پریس) ٹی ڈی بینک نے کینیڈا میں سرمایہ کاری تیز کرنے کیلئے آئندہ پانچ برس میں 150 ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹی ڈی بینک کے سربراہ ریمنڈ چون نے کہا کہ اسٹریٹجک منصوبوں کی منظوری مزید پڑھیں

ملک ریاض کی اربوں روپے کی عوامی سرمایہ کاری بچانے کیلئے فوری حکومتی مداخلت کی اپیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض حسین نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر حکام سے اربوں روپے کی عوامی سرمایہ کاری بچانے کیلئے فوری حکومتی مداخلت کی اپیل کردی۔ ملک ریاض نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن کی مزید پڑھیں

وینزویلا کی عبوری صدر نے امریکا کے ساتھ تیل معاہدے کو تاریخی قرار دے دیا

کراکس (ایجنسیاں) وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگیز نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے تیل کے معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے اسے ’’تاریخی معاہدہ‘‘ قرار دیا ہے۔ ڈیلسی روڈریگیز کے مطابق اس معاہدے سے وینزویلا کی معاشی بحالی میں مزید پڑھیں