سندھ کسی فرد یا جماعت کی مرضی سے تقسیم نہیں کیا جاسکتا:سمعتا افضال

کراچی(نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال نے ایم کیو ایم رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کسی فرد یا جماعت کی مرضی سے تقسیم نہیں کیا جاسکتا۔ ایک بیان مزید پڑھیں

بلوچستان سے جعفر ایکسپریس کی روانگی 2 روز کیلئے روک دی گئی

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس متاثر ہوگئی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی 5 اور 6 ستمبر کو منسوخ کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث منسوخ مزید پڑھیں

پاکستان کے مالی وسائل چار صوبوں کے بجائے چند افراد تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں:مصطفیٰ کمال

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ صحت اور ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کے مالی وسائل چار صوبوں کے بجائے چند افراد تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں، جبکہ اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کی مزید پڑھیں

کراچی: ڈیلیوری کے دوران نومولود جاں بحق، گردن پر زخم کا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے محمود آباد کے نجی اسپتال میں ڈیلیوری کے دوران نومولود کی گردن پر زخم آنے کے بعد بچہ جاں بحق ہوگیا۔ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈیلیوری کے دوران تیز دھار آلہ لگنے سے نومولود مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں فائرنگ اور خاندانی تنازعات کے واقعات، 6 افراد جاں بحق

بنوں(نامہ نگار+پولیس)خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں بنوں، ضلع خیبر اور تخت بھائی میں فائرنگ اور مسلح تصادم کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ بنوں کے علاقے خنی کلہ میں میر یان پولیس اسٹیشن مزید پڑھیں

پوتے کو بیوی نے دوستوں سے مل کر زہر دیکرقتل کیا: دادا کا الزام

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا کے علاقے معظم آباد میں 25 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے دادا کی مدعیت میں اس کی بیوہ سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مزید پڑھیں

گھوٹکی میں خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی گئی

گھوٹکی (نامہ نگار) گھوٹکی میں خاتون کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی گئی، 30 سالہ خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملنے پر شناخت کیلئےاسپتال منتقل کردی گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں

سندھودیش حامیوں کی مذمت میں قرارداد لانا ہمارا جمہوری و آئینی حق ہے: علی خورشیدی

کراچی (نامہ نگار) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھودیش کے حامیوں کی مذمت میں قرارداد لانا ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی شکایات کشمیر الیکشن، ججز تعیناتی اور دیگر ایشوز سے متعلق ہیں: نوید قمر

اسلام آباد (نامہ نگار): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی شکایات کشمیر الیکشن، ججز کی تعیناتی اور دیگر ایشوز سے متعلق ہیں، تاہم حکومت کی جانب سے شکایات پر مزید پڑھیں

وفاقی وزراء سندھ کے آئینی و جغرافیائی حقوق پر سیاست بند کریں: سعدیہ جاوید

کراچی(نامہ نگار) سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء سندھ کے آئینی و جغرافیائی حقوق پر سیاست بند کریں۔وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے بیان پر ردعمل میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں