اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے فرانس اور سعودی عرب کے نامزد سفیروں نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور معاشی شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4422 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینیٹ نے بھی قومی اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کرلی، پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے توقع نہیں تھی کہ وہ ایسے اقدامات کی حمایت کرے گی، پیپلز پارٹی اب وہ نہیں رہی جو ذوالفقار علی مزید پڑھیں
ملتان (ایسوسی ایٹڈ پریس) پاکستان کے شہر ملتان میں منگل کی صبح شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کی تمام 14 بوگیاں پٹری سے اترنے کے نتیجے میں کم از کم مزید پڑھیں
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کئی بار ان کے سامنے کہا کہ بامعنی مذاکرات کیے جائیں، ہم پُرامن احتجاج اور مذاکرات پر یقین مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) کینیڈا اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارتی حجم جنوری سے جولائی 2026ء کے دوران 1 ارب 65 لاکھ 70 ہزار کینیڈین ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 59 کروڑ 89 لاکھ مزید پڑھیں
پشاور (نامہ نگار) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ محکمہ صحت کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹروں مزید پڑھیں
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بعض افراد کے طالبان سے براہِ راست تعلقات ہیں، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا۔ سینیٹ اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حراست بہت بڑی غلط بات ہے، کیا وزیراعلیٰ کو اس طرح ہٹایا جاتا ہے اور منتخب حکومت کو ایسے گرایا جاتا ہے؟ مزید پڑھیں
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ گورنر راج کے بعد حکومتی ارکان ایسے بات کر رہے ہیں جیسے فاتح ہوں، کیا عوام راضی ہیں، کیا عوام جشن منا رہے مزید پڑھیں
