یوسف والا کوئلہ ٹرین کے 11 ویگن پٹڑی سے اتر گئے،راول ایکسپریس بھی ڈی ریل

لاہور/رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) یوسف والا کوئلہ ٹرین خانپور اور لیاقت پور کے درمیان فیروزہ ریلوے اسٹیشن کے قریب لوپ لائن پر ریت کے ڈھیر سے ٹکرا کر ڈی ریل ہوگئی، حادثے میں ٹرین کے انجن سمیت 11 مزید پڑھیں

راولپنڈی:پاکستان اور کویت کے درمیان ’’پروٹوکول معاہدہ 2026‘‘ پر دستخط

راولپنڈی (نامہ نگار) پاکستان اور کویت کے درمیان ’’پروٹوکول معاہدہ 2026‘‘ پر دستخط کردیئے گئے۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے اور موجودہ فوجی تعاون کے فریم ورک کو مضبوط بنانے پر اتفاق مزید پڑھیں

پمز کی نرسری میں 15 نہیں، 40 سے 50 بچے موجود تھے:ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی رکن ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے انکشاف کیا ہے کہ پمز اسپتال کے دورے کے دوران معلوم ہوا کہ نرسری میں 15 نہیں بلکہ 40 سے 50 بچے موجود مزید پڑھیں

ملتان: خلع لینے پر شوہر کی فائرنگ، بیوی قتل، ساس زخمی

ملتان (نامہ نگار) ملتان کے علاقے محلہ خواجہ غریب نواز میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل جبکہ ساس کو شدید زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ آمنہ اپنے شوہر محمد رحیم سے ناراض ہوکر والدین کے گھر رہ مزید پڑھیں

اسلام آباد :سانحہ پمز کی غیرجانبدار تحقیقات کرائی جائیں: پی ٹی آئی

اسلام آباد+کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما علی محمد مزید پڑھیں

سانحہ پمز: جاں بحق نومولود بچوں کے لواحقین کو فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد (نامہ نگار) حکومت نے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہونے والے 14 نومولود بچوں کے لواحقین کو فی کس 50 لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

جشنِ میلادالنبیﷺ ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور مزید پڑھیں

لاہور :پی ٹی آئی رہنمامیاں محمود الرشید کی پیٹ میں رسولی کی ہنگامی سرجری

لاہور (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معروف رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کا آج سروسز اسپتال لاہور میں پیٹ میں موجود رسولی کا آپریشن کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں مزید پڑھیں

اسلام آباد :پمز کی نرسری میں آگ، 15 نومولود جاں بحق ، ایک بچے کو بچا لیاگیا

اسلام آباد (ڈان +رائٹرز) اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے گائنی وارڈ کی نرسری میں بدھ کی صبح آگ لگنے سے متعدد نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ کم از کم مزید پڑھیں