جڑواں شہروں میں بارش،60 افراد ریسکیو، راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بند

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں منگل کی صبح سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، سڑکیں زیرِ آب آگئیں، ٹریفک متاثر ہوئی جبکہ انتظامیہ نے مزید پڑھیں

ثالثی کی عدالت کے سندھ طاس معاہدے پر 31 اگست 2026 کے فیصلہ کا خلاصہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ثالثی کی مستقل عدالت (پی سی اے) نے متفقہ طور پر فیصلہ دیا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے (آئی ڈبلیو ٹی) کو یک طرفہ طور پر معطل، ختم یا ’’التوا‘‘ میں نہیں رکھ سکتا۔ یہ معاہدہ بدستور مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی سیلون میں معیاری خدمات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے:فائزہ انور

لاہور (نمائندہ خصوصی)خوبصورتی اور میک اَپ کے شعبے میں فائزہ انور نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور منفرد انداز کے باعث نمایاں مقام بنایا ہے۔ وہ حدیقہ کیانی سیلون جوہر ٹاؤن کی مالکہ ہیں، جہاں خواتین کو جدید تقاضوں کے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری دو ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری دو ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق برطانیہ میں قیام کے دوران صدر زرداری مختلف طبی معائنے بھی کرائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ سلیم مانڈوی مزید پڑھیں

نومیڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت، وزیراعظم کا کھڑے ہوکر خراجِ تحسین

بشکیک (اے پی پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی کھلاڑیوں کے دستے کی آمد پر کھڑے ہوکر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے بھی پاکستانی دستے کا مزید پڑھیں

میں نے بابر سمیت دیگر کھلاڑیوں کی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی تھی: محمد یوسف

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ چند سال قبل انہوں نے بابر اعظم سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کی تکنیک میں موجود خامیوں کی نشاندہی کی تھی، تاہم بعض مزید پڑھیں

سیمنز ہیلتھینئرز نے ایولین گنویگ کو پاکستان کی نئی چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)سیمنز ہیلتھینئرز نے ایولین گنویگ کو پاکستان میں چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا۔کمپنی کے مطابق ایولین گنویگ اپنی نئی ذمہ داری میں پاکستان میں کمپنی کی اہم ترجیحات کی قیادت کریں گی، جن میں صحت کے شعبے میں مزید پڑھیں

سرفراز احمد، عمر گل کوٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

لندن (نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو ذمہ داریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سرفراز احمد اور عمر گل تیسرے ٹیسٹ تک ٹیم کے ساتھ مزید پڑھیں

دورۂ انگلینڈ: پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے 7 کھلاڑی ریلیزکردئیے گئے

لندن (پی سی بی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا۔پی سی بی کے مطابق ریلیز کیے گئے کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، مزید پڑھیں

اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش مل گئی

گلگت(نامہ نگار)اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی پاکستانی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش مل گئی۔ڈاکٹر اسماء مشتاق 20 اگست کو 7 ہزار 27 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سے واپسی کے دوران تقریباً 6 ہزار 400 میٹر کی بلندی مزید پڑھیں