راولپنڈی :حنا جاوید قتل، گھریلو ملازم کا گلا گھونٹنے اور تشدد کا اعتراف

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار گھریلو ملازم ذیشان نے دورانِ تفتیش حنا جاوید کو تشدد کا نشانہ بنانے اور گلا گھونٹنے کا اعتراف مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ تہران، ایران کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

تہران (نمائندہ خصوصی) علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئےپاکستان کی کوششوں کے سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

اسلام آباد یونیورسٹی میں احتجاج،فائرنگ کرنیوالےلیفٹیننٹ کرنل کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (SUSIT) کے چٹھہ بختاور کیمپس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران فوجی افسر اور طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد فائرنگ کے واقعے پر سوالات اٹھائے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران جائینگے، دورہ امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کا تسلسل ہے: ایران

تہران (اے ایف پی/نیوز ڈیسک): ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے، جسے خطے میں امن و استحکام کے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات،عمران خان کی اسپتال منتقلی پر گفتگو

لاہور (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے جاتی امرا، رائے ونڈ میں ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، آزاد کشمیر میں حکومت سازی اور پارٹی امور پر تفصیلی مزید پڑھیں

لاہور :حکومت گھٹنے ٹیک کر ہمارے پاس آئے گی: حافظ نعیم الرحمان

لاہور (نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو بالآخر گھٹنے ٹیک کر جماعت اسلامی کے پاس آنا پڑے گا، ماضی کے سیاسی اتحادوں سے جماعت اسلامی کو فائدے کے بجائے زیادہ نقصان مزید پڑھیں

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کے دورہ پاکستان کو دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز قرار دیا گیا ہے۔شامی خبر ایجنسی کے مطابق دورے کے دوران پاکستان اور شام کے مزید پڑھیں

فیصل آباد: غوثیہ کالونی میں دادا نے 2کمسن پوتوں کو قتل کردیا

فیصل آباد (نامہ نگار) غوثیہ کالونی میں دادا نے گھریلو جھگڑے پر 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مشتعل شخص نے اپنی بیوی اور بہو کو بھی زخمی کردیا، جبکہ ملزم کو موقع پر گرفتار مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے حکم پر نظرِثانی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) چیف کمشنر اسلام آباد نے سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم کے خلاف حکومت کی جانب سے نئی درخواست دائر کردی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی سے متعلق نظرِثانی پٹیشن کی مزید پڑھیں

پشاور: 13 سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

پشاور(نامہ نگار) چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے نواحی علاقے پھندو میں 13 سالہ بچی کی مبینہ زبردستی شادی کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ بچی کی عمر 16 سال ہونے تک نہ اس کی مزید پڑھیں