راولپنڈی میں مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

راولپنڈی(نامہ نگار) راولپنڈی کے علاقے خیابان سر سید ڈھوک نجو میں مدرسے جانے کے لیے گھر سے نکلنے والی 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہوئی مزید پڑھیں

فتح 4 کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کرلیا:آئی ایس پی آر

اسلام آباد(آئی ایس پی آر) پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 کے توسیعی ورژن میں جدید ایوانکس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا گیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز دینے کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں صدر آصف علی مزید پڑھیں

بغیر شرائط کے آئیے مل کر بات کرتے ہیں، راجا ناصر عباس کا وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش پر جواب

اسلام آباد(ایجنسیاں) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش پر کہا ہے کہ بغیر شرائط کے آئیے مل کر بات کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راجا ناصر مزید پڑھیں

سفیر پاکستان کا دورہ اصفہان، دوطرفہ تعاون، تجارت اور ثقافتی روابط بڑھانے پر اتفاق

اصفہان(نمائندہ خصوصی) ایران میں پاکستان کے سفیر عمران احمد صدیقی نے اصفہان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گورنر جنرل، میئر، کاروباری برادری اور معروف تعلیمی و طبی اداروں کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستانی سفیر نے اصفہان کے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا

کوہاٹ(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آج تیسرا روز ہے، کوہاٹ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل مزید پڑھیں

راولپنڈی میں خاتون اے ڈی سی پر مبینہ تشدد، شوہر گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پر مبینہ گھریلو تشدد کے مقدمے میں پولیس نے ان کے شوہر جواد علی کو گرفتار کرلیا۔ اے ڈی سی ہیڈکوارٹر ملیحہ سحر کی مدعیت میں تھانہ ویمن پولیس نے مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کرگئے

خیرپور(نمائندہ خصوصی)سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس میر علی مراد خان تالپور 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میر علی مراد خان تالپور سکھر کے ایس آئی یو مزید پڑھیں

قصور : بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور مبینہ چھاپوں پر سپیکر پنجاب اسمبلی کا لیسکو چیف سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قصور میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، غلط بجلی بلوں، بجلی چوری کے مقدمات اور شہریوں کے گھروں پر مبینہ چھاپوں کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فلوریڈا: پاکستانی پر جعلی ڈاک لیبل بیچنے اور 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر نقصان کا الزام

میامی(امریکی محکمۂ انصاف)امریکا میں پاکستانی شہری فہیم اکرم پر جعلی ڈاک لیبل فروخت کرکے امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچانے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی گئی۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مزید پڑھیں