لاہور:شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، محسن نقوی کے گھربھی گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس کے بعد وہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے گھر پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف پہلے مزید پڑھیں

غیر ملکی خاتون سے زیادتی: باکو جانیوالے تینوں پولیس افسران واپس پہنچ گئے

لاہور (خصوصی رپورٹر) اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خاتون کو بحفاظت اس کے وطن واپس پہنچانے کیلئےآذربائیجان جانیوالے لاہور پولیس کے تینوں افسران فرائض کی انجام دہی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

حکومتی ٹیم ملاقاتوں کی بحالی کے سوا کچھ دینے کو تیار نہیں تھی:سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈلاک کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن وفد اپنے اصولی مؤقف پر ڈٹا رہا کہ خیبر پختونخوا میں انسداد مزید پڑھیں

لاہور : شہریوں کی سبزیاں اور پھل سرکاری نرخوں پر دستیاب نہ ہونے کی شکایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں نے شکایت کی ہے کہ شہر میں کہیں بھی سبزیاں اور پھل سرکاری نرخ نامے کے مطابق دستیاب نہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی میتیں اور 4 زخمی کراچی پہنچ گئے

کراچی (نمائندہ خصوصی) صومالی قزاقوں سے چھڑائے گئے آئل ٹینکر ایم ٹی آنر 25 میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی میتیں اور 4 زخمی کراچی پہنچ گئے۔گورنر سندھ نہال ہاشمی، صوبائی وزیر سعید غنی، ناصر شاہ سمیت دیگر رہنما ایئرپورٹ مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کے خاندانوں کیلئے مالی معاونت کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے صومالی قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کے متاثرہ خاندانوں کیلئے فی خاندان ایک کروڑ 25 لاکھ روپے مالی معاونت کا اعلان کردیا۔صومالی قزاقوں سے چھڑائے گئے آئل ٹینکر ایم ٹی مزید پڑھیں

مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی تھی:اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی تھی۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے اسلام آباد لانگ مارچ شروع

لکی مروت (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں تحریک انصاف کا اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ لکی مروت سے شروع ہوگیا۔جنید اکبر اور تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی گنڈی چوک لکی مروت سے شروع ہونے مزید پڑھیں

گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں گورنر ہاؤس آئینی کردار ادا کریگا: اعلامیہ

پشاور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ صدر اور وزیراعظم گورنر راج یا ایمرجنسی ضروری سمجھیں تو گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

بدقسمتی سے وزیراعلیٰ کے پی نے مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی:محسن نقوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اپوزیشن کے مزید پڑھیں