یہ بات قبل از وقت ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال سے بنی گالہ منتقل کیا جائے: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ یہ بات قبل از وقت ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال سے بنی گالہ منتقل کیا جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد: گرفتار غیر ملکی اسکیمر کا پاکستان میں بیٹھ کر اسکیمز سے ماہانہ 80 ہزار ڈالر کمانے کا اعتراف

اسلام آباد(ایجنسیاں) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی کارروائی کے دوران گرفتار انڈونیشین اسکیمر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا گینگ مبینہ طور پر آن لائن اسکیمز کے ذریعے ماہانہ 80 ہزار ڈالر کماتا ہے۔انڈونیشین اسکیمر نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف نظرثانی درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔ فیصلے میں مزید پڑھیں

اسلام آباد:عمران خان اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل

اسلام آباد(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کردیا گیا۔عمران خان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی سے قبل آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران مزید پڑھیں

ٹورنٹو:صوبائی وزیرچوہدری شافع حسین کا قونصلیٹ جنرل پاکستان کا دورہ

ٹورنٹو (اشرف خان لودھی سے)صوبائی وزیر صنعت، تجارت و سرمایہ کاری پنجاب چوہدری شافع حسین نے ٹورنٹو میں قونصلیٹ جنرل پاکستان کا دورہ کیاہے، جہاں ہائی کمشنر پاکستان محمد سلیم اور قونصل جنرل خلیل احمد باجوہ نے ان کا خیرمقدم مزید پڑھیں

ٹورنٹو :چوہدری شافع حسین کی کینولا کونسل آف کینیڈا کے صدر سے ملاقات

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر صنعت، تجارت و سرمایہ کاری پنجاب چوہدری شافع حسین نے کاروباری وفد کے ہمراہ کینیڈا کی کینولا کونسل کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر کرس ڈیوسن سے ٹورنٹو میں ملاقات کی۔ پاکستان ہائی کمیشن ٹورنٹو کے مزید پڑھیں

بھارت سے 3-5 کی شکست، پاکستان ہاکی ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے سے باہر

ایمسٹلوین (سپورٹس ڈیسک)ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026ء میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست ہوگئی، جس کے بعد قومی ٹیم گروپ مرحلے میں مطلوبہ پوزیشن حاصل نہ کرسکی اور ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے مزید پڑھیں

لاہور :عثمان پیرزادہ کی سوانح عمری اور بائیوپک سنسر ہونے کا خدشہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سینئر اداکار، ہدایت کار اور تھیٹر کے معروف فنکار عثمان پیرزادہ نے اپنی زندگی پر بننے والی ممکنہ بائیوپک اور زیرِ تحریر سوانح عمری کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان مزید پڑھیں