آپریشنل مسائل کی وجہ سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی 2 غیر ملکی پروازیں منسوخ جبکہ 10 تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد اور پشاور سے ابوظہبی کی 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔فلائٹ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ لاہور سے کوالالمپور کی پرواز میں ساڑھے 11 گھنٹے، لاہور سے کوئٹہ کی پروازوں میں ڈیڑھ گھنٹے جبکہ لاہور سے مدینہ منورہ کی پرواز کی روانگی میں 9 گھنٹے تاخیر ہوئی ہے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days