سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت ملک کے تمام ایئرپورٹس پر معمول کے مطابق فلائٹ آپریشنز جاری رہیں گے۔سی اے اے نے بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو اسلام آباد ائرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق افواہیں سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔سوشل میڈیا پر چلنے والی ’’خبر‘‘ کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیک نیوز پھیلانے والے اکاؤنٹ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days