اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے صدر کے دفتر پر فلسطینی حامی مظاہرین کا قبضہ

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے صدر کے دفتر پر فلسطینی حامی مظاہرین کا قبضہ، ایک درجن سے زائد گرفتاریاں.یونیورسٹی ترجمان کے مطابق آج صبح افراد کا ایک گروپ غیر قانونی طور پر بلڈنگ 10 میں داخل ہوا.

اپنا تبصرہ لکھیں