افغان کرکٹ کی بہتری پر طالبان رہنما سہیل شاہین بھارت کے شکر گزار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان سے رابطہ کیا اور انہیں ٹیم کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی ۔ ادھر بھارتی میڈیا کے مطابق افغان طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ اور اقوام متحدہ میں نامزد مستقل نمائندے سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ہم افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کے مسلسل تعاون پر اس کے شکرگزار ہیں اور اس کی قدر کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں