امریکہ کے جنوب مغربی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں،امریکی محکمۂ موسمیات نے لوگوں کو شدید گرم موسم سے خبردار کردیاآئندہ چند روز کے دوران صحرائی علاقے میں درجہ حرارت 48.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکا ن ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس اور ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے.جنوب مشرقی کیلی فورنیا سے وسطی ایریزونا تک پھیلا ہوا زیادہ تر علاقہ شدید گرم ہوگا : نیشنل ویدر سینٹر پورے خطے میں روزانہ کا درجہ حرارت ریکارڈ بلند سطح تک پہنچ سکتا ہے. نیشنل ویدر سینٹرکیلی فورنیا کے ریگستانی علاقے “ڈیتھ ویلی” نیشنل پارک میں پیر کو درجہ حرارت 43 اعشاریہ تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،جمعرات کو ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 48.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی ہے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days