انتہاپسند اسرائیلی جماعت کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ہر معاہدے کی حمایت کا اعلان

اسرائیل کے حکمران اتحاد کی انتہاپسند جماعت نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ہر معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی انتہاپسند شاس پارٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کی بحفاظت رہائی کے لیے ہر کٹھن اقدام کے لئے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ بائیں بازو کی انتہاپسند شاس پارٹی کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں 11 نشستیں ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں