اونٹاریو:کینیڈا نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کینیڈا کے باشندوں کو پورے پاکستان میں خاص طور پر سرحدی علاقوں اور بڑے اجتماعات کے ارد گرد انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ جاری پرتشدد انتہا پسند گروپ کی سرگرمیاں اور دہشت گرد حملوں کے امکانات بالخصوص بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں