روس میں ہونے والے برکس گیمز میں پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا، یہ ایونٹ میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل ہے۔ حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days