بلوچستان: کچھی میں پولیس انسپکٹر سمیت 4 اہلکار اغوا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, سپیشل رپورٹ جنوري 30, 2026January 30, 2026 0 تبصرے 74 مناظر کچھی (نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں مسلح افراد نے پولیس انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے پولیس موبائل کو بھی آگ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔