اسلام آباد:بھارت کے حملوں کے بعد پاکستان کا ایئر اسپیس بند

اسلام آباد(نامہ نگار)بھارت کے پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کے ایئر اسپیس کو بند کردیا گیا ہے، تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملک کے ایئر اسپیس کو 48 گھنٹے کیلئےبند کیا گیا ہے جس کا نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئر اسپیس پورے پاکستان کیلئےبند کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں