شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے بھارت کو درمیان دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی.آسٹریلیا اور بھارت میچ کو دیکھنے کیلئے14 ہزار سے زائد بھارتی تماشائی گراؤنڈ میں موجود تھے .میچ کے اختتام پر ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی کی جانب سے پاک نیوزی لینڈ میچ بارے سوال آپ کس ٹیم کو بیک کرینگے ؟بھارتی کوچ امول مسکراتے ہوئے کہا کل بیسٹ ویشز پاکستان ٹیم کیساتھ ہیں ، بھارتی کوچ کا پریس کانفرنس میں بھارتی صحافی کوجواب.تاہم کل کا میچ ضرور غور سے دیکھیں گے .پاکستان کو ٹورنامنٹ میں رہنے کے لئے نیوزی لینڈ کو شکست دینا ہوگی.
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days