جاپان بھر میں ہیٹ اسٹروک الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، ہیٹ ویو سے ابتک 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔جاپان کے شہر شیزوکا میں اتوار کے روز درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو 1940سے ابتک اس شہر میں ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔واضح رہے کہ اس برس جون کے آخری ہفتے میں 2,276 افراد کو ہیٹ اسٹروک کے باعث اسپتال لایا جاچکا ہے۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days