جرمنی : قرآن مجید کو جلانے کے لیۓ ہونے والے ایک اکٹھ پر چاقو بردار نوجوان کا حملہ جرمن شہر مین ہائیم میں ایک مظاہرے کے دوران چھرا گھونپنے کا واقعہ!اسلام دشمن قدامت پسند سیاست دان اور اسلام مخالف کارکن “مائیکل اسٹرزنبرگر” کو مین ہائیم میں ایک جلسہ عام کے دوران چاقو سے وار کیا گیا جس میں ایک پولیس افسر سمیت 3 افراد کو چھرا گھونپا گیا۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days