جرمن چانسلر نے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کی

جرمنی(شوکت گورایہ )جرمن چانسلر نے چھری کے وار سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا. جرمن چانسلر نے کہا ہم انتہا پسندی کے خلاف سخت اقدامات کرتے رہیں گے. گزشتہ دنوں چھری بردار نے ایک شخص پر حملہ کیا تھا حملے کے دوران پولیس اہلکار نے حملہ آور کو پکڑنے کی کوشش کی تھی حملہ آور نے چھری وار کرکے پولیس اہلکار کو شدید زخمی کر دیا تھاجو ہسپتال زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا تھابعد میں حملہ آور کو گولی مار دی گئی ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آور کا تعلق افغانستان سے سنا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں