خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, اہم خبریں جون 15, 2024June 15, 2024 0 تبصرے 46 مناظر سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی.امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔