ریاست وسکونسن میں جعلی انتخابی اسکیم کیس میں ٹرمپ کے تین اتحادیوں پر فرد جرم عائد،وسکونسن کے اٹارنی جنرل نے منگل کو تینوں کے خلاف الزامات عائد کیے جعلی انتخابی سازش تیار کرنے میں مدد کرنے پر کینتھ چیسبرو، ،ٹرمپ کے سابق وکیل جم ٹروپس اور ٹرمپ مہم کے ایک سابق اہلکار مائیکل رومن شامل ریاست وسکونسن سے قبل مشی گن، ایریزونا، نیواڈا اور جارجیا میں ٹرمپ کے اتحادیوں کے خلاف الزامات عائد کئے گئے تھے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days