سعودی سیکورٹی فورسز کی جانب سے حج کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال

سعودی سیکورٹی فورسز کی جانب سے حج کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال کرکے فضائی نگرانی کی جا رہی ہے.
ایام حج کے قریب آتے ہی سعودی فورسز کی جانب سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے مکہ مکرمہ کی حدود کی نگرانی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جبکہ مشاعرہ مقدسہ منی،مزڈلفہ اور میدان عرفات کی سیکورٹی کے لیے متعدد فوجی ہیلی کاپٹرز فضائی نگرانی میں مصروف ہیں اسکے علاوہ ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹرز بھی حجاج کرام کی خدمت کے لیے موجود رہیں گے.

اپنا تبصرہ لکھیں