سپین(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے مہلک سیلاب کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا.سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے.وینلسیا صوبائی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لئے255 ملین یورو امداد کا اعلان کردیاہے.متعددعلاقوں میں ہائی الرٹ کے بعد سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے. ہسپانوی میڈیاکے مطابق میڈرڈ اور ویلنسیا کے درمیان ٹرینیں کئی ہفتے بند رہنے کا امکان ہے.