لاہور(وقائع نگار خصوصی)سینئر صحافی محمد نعیم اقبال طویل علالت کے بعدقضائے الٰہی سے انتقال کرگئے.
انّا للہ و انّا الیہ راجعون.ان کی نماز جنازہ آج بعدنمازظہر ان کی رہائش گاہ کوٹ خواجہ سعید چوک نظام آباد، نزد میاں الیاس کی کوٹھی کے باہر ادا کی جائے گی۔تمام دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے شرکت کی گزارش ہے۔
اہلخانہ سے 03076477572 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے.

