شارجہ : بھارت نے جاپان کو 211 رنز سے شکست دی

شارجہ : شارجہ میں ایشیا کپ انڈر 19، بھارت فاتح.بھارتی انڈر 19 ٹیم نے جاپان کی ٹیم کو شکست دی .بھارت نے جاپان کو 211 رنز سے شکست دی .بھارتی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 339 رنز بنائے تھے.بھارتی بلے باز اور کپتان محمد امان نے 122 رنز ناٹ آؤٹ سکورکئے .جاپان انڈر 19 ٹیم 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بناسکی.

اپنا تبصرہ لکھیں