لاہور:صدیق ٹریڈسنٹر یونین کے صدراظہرحسین شاہ کا دوستوں کیساتھ عشائیہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) صدیق ٹریڈسنٹرگلبرگ یونین کے صدراظہرحسین شاہ کی طرف سے معروف ریسٹونٹ میں کینیڈاسے آئے ہوئےاورپاکستان میں رہنے والے اپنے قریبی دوستوں کے اعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیاگیا.

عشائیہ میں’’SKANS ACCOUNTANTS‘‘ کے چیف ایگزیکٹوآفیسرعامرقریشی،’’جنگ نیوزکینیڈا‘‘کے چیف ایڈیٹر اشرف خان لودھی،کاشف بٹ ، میاں لطیف،عمران گوندل ،رانارؤف ،درشن سنگھ،فضل قدیر، ناصرشاہ ، حافظ امیرعلی اعوان،سہیل سرفرازمنج،جوادبدر،مبشراقبال،خرم شہزاد،میاں ثاقب سمیت دیگر دوست احباب نے خصوصی شرکت کی۔