لندن:موسی ہراج آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدر منتخب ہو گئے

لندن(نمائندہ خصوصی)موسی ہراج آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدر منتخب ہو گئے .موسی ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں.اس عہدے پر بےنظیر بھٹو، احمد نواز اور اسرار خان بھی فائز رہ چکے ہیں .موسی ہراج سخت مقابلے کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوئے .

موسی ہراج سابق وفاقی وزیر محمد رضا حیات ہراج کے صاحبزادے ہیں .موسی ہراج کاکہناتھاکسفورڈ یونیورسٹی یونین کا صدر بننا میرے لئے اعزاز ہے.انہوں نے مزیدکہا اس کامیابی پر اللہ تعال کا ہر شکر گزار ہوں.

اپنا تبصرہ لکھیں