برطانیہ میں لیبر پارٹی کے اقتدار میں آنے پر روس نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبر پارٹی کی جیت کے بعد بھی برطانیہ دشمن ریاست ہی رہے گی۔ماسکو میں کریملن کی جانب سے جاری ردعمل میں مزید کہا گیا ہے کہ لیبر پارٹی کی طرف سے روس سے تعلقات میں بہتری کی کوئی خواہش نہیں دکھائی دیتی۔ روس برطانیہ کو دشمن ریاست کی طرح ہی دیکھے گا۔ ادھر خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی لیبر پارٹی روس کے خلاف یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اشارہ دے چکی ہے۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days