پاکستان کی سب سے بڑی اینی میٹڈ فلم دی ڈونکی کنگ کے بعد ٹیلسمان اسٹوڈیوز اور جیو فلمز نے نئی اینی میٹڈ فلم “مائی ڈیڈی مائی سپر ہیرو” کا اناونسمنٹ ٹیزر ریلیز کردیا ہے۔ فلم “مائی ڈیڈی مائی سپر ہیرو”سال 2025 میں ریلیز ہوگی، فلم میں مرکزی کردار فہد مصطفیٰ نبھا رہے ہیں۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days