کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ وہ دوسری شادی کا فیصلہ وقت اور حالات دیکھ کر کریں گے۔ کسی بھی بیوی کے لیے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینا مشکل ہے لیکن اس کے باوجود میری اہلیہ نے مجھے اجازت دی ہوئی ہے۔ کوئی اچھی لڑکی مل گئی اور وقت بھی مناسب ہوا تو ضرور کرونگا۔ انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں کہا کہ انسان کو دوسری شادی کرتے ہوئے اس بات کا خیال لازمی رکھنا چاہیے کہ اس کے بعد آپ کی زندگی میں بہتر ہو گی یا مشکل میں پڑ جائے گی۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days