مسی ساگا :بہت بھاری دل کے ساتھ میں آپ سب دوستوں کے ساتھ ایک دل دہلا دینے والی خبر شیئر کر رہا ہوں.پاکستان میں میرے بڑے بھائی رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ (اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون)میں اور میرا خاندان اس مشکل وقت میں آپ کی دعاؤں کے طلبگار ہیں۔
مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعا 26 دسمبر 2024 کو دوپہر 1:30 بجے جامعہ ریاض الجنہ واقع 6680 کیمپوبیلو روڈ، مسی ساگا میں ہوگی۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعاؤں میں ہمارا ساتھ دیں۔
مجھے افسوس ہے، میں کچھ دنوں تک آپ کی کالز یا آپ کے ٹیکسٹ میسجز کا جواب نہیں دے سکوں گا۔ آپ سب کا شکریہ.جزاک اللہ خیر!شفقت علی