نجیب فیصل چودھری ایڈووکیٹ کی طرف سے دوستوں کے اعزازمیں دعوت

لاہور(نمائندہ خصوصی)نجیب فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے کینیڈااورپاکستان سے اکٹھے ہوئے دوستوں کے اعزازمیں دعوت کااہتمام کیا۔

دعوت میں کرنل یحییٰ،مرزانسیم بیگ،احمدمیڈکس کےڈاکٹرسہیل مختار،امریکہ سے آئے ہوئے جاوید،ڈاکٹرعرفان ،عامرخان ،کینیڈاسے چودھری افتخار،اعجازخان ،طارق جاوید،محسن گورایا،’’SKANS ACCOUNTANTS‘‘ کے چیف ایگزیکٹوآفیسرعامرقریشی اور’’جنگ نیوزکینیڈا‘‘کے چیف ایڈیٹر اشرف خان لودھی نے خصوصی طورپرشرکت کی۔