میڈرڈ : سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور گذشتہ ہفتے فرنچ اوپن ٹائٹل جیتنے والے کارلوس الکاریز رواں برس اولمپکس کے مینز ڈبلز ٹینس میں اسپین کی نمائندگی کرینگے۔ نڈال اس سے قبل 2008 اولمپکس میں گولڈمیڈل جیت چکے ہیں۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days