پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا برطانوی پارلیمنٹ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا .ایوارڈ پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں پیش کیا گیا .ماہرہ خان کو فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں خدمات پر ایوارڈ دیا گیا.حکومتی جماعت کے ممبر پارلیمنٹ افضل خان کی دعوت پر ماہرہ خان پارلیمنٹ پہنچیں .ایوارڈ کی تقریب سمارا ایونٹس یوکے نے منعقد کی .مسز ہائی کمشنر ڈاکٹر سارہ نعیم بھی تقریب میں شریک ہوئیں.
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days