پاکستانی کرکٹرز کا پری سیزن کیمپ شروع فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Blog جون 26, 2024June 26, 2024 0 تبصرے 41 مناظر بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کی ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں ریڈ بال پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ منگل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔