پاکستان نے امریکا میں اپنے سفیر مسعود خان کو ہٹاکر رضوان سعید کو نیا سفیر تعینات کردیا

پاکستان نے امریکا میں اپنے سفیر مسعود خان کو ہٹاکر رضوان سعید کو نیا سفیر تعینات کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب کی جگہ نئے ایڈیشنل مندوب عاصم افتخار مناسب وقت پر اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں